the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مشرومز کے طبی خواص کی بنا پر انہیں 146میجک مشروم145 کہا جاتا ہے۔ بعض اقسام کے مشروم میں سکون پہنچانے والا کیمیکل سائلوسائبن شراب اور نشے پر انحصار، خودکشی کرنے کے دوروں اور بار بار ایک ہی کام کرنے والے ایک نفسیاتی مرض اوبسیسو کمپلسیو ڈِس آرڈر (او سی ڈی) جیسے خوفناک مرض کو ختم کرتا ہے۔
بعض تحقیقات کے مطابق نفسیاتی الجھنوں اور خودکشی کی کوشش سے وابستہ نفسیاتی عوارض میں مشروم کا یہ عنصر فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے اور نشے وغیرہ میں بھی



مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ مشروم میں موجود سائلوسائبن دماغ کے اندر جس مقام پر اثر کرتے ہیں انہیں سیروٹونن ریسیپٹر کہتے ہیں۔ اس طرح سے ڈپریشن اور ذہنی تناؤ کے شکار افراد کے عارضے اور تکالیف کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
امپیریل کالج لندن کے ماہرین نے تجرباتی طور پر ڈپریشن میں مبتلا 12 افراد کو سائلوسائبن عنصر دیا گیا، 100 طرح کے مشرومز میں سائلوسائبن اور سائلوسِن نامی اہم اجزا پائے جاتے ہیں۔ مطالعے میں ایسے لوگ بھی تھے جو 17 سے 18 سال درمیانے درجے کی ڈپریشن کا شکارتھے جن پر کوئی دوا اثر نہیں کررہی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
mohammed arif Says:
I Accept this formula

Comment posted on May 28 2016
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.